اسپیشل نہاری مصالحہ

0
125
loading...
});

اجزاء:
ٹاٹری……… 1کھانے کا چمچہ 
راجستھانی …….مرچ 50گرام 
تلہار مرچ………. 50گرام 
سفید زیرہ ……….6کھانے کے چمچے 
کالازیرہ ………..2کھانے کے چمچے 
سونف ………..4کھانے کے چمچے 
بڑی الائچی(دانے)……… 1کھانے کا چمچہ 
بادیان کے پھول ……… 2عدد 
ثابت کالی مرچ ………. 1کھانے کا چمچہ 
جائفل ………2عدد 

Gulzar Special Nehari Masala banane ka tarika

 

پہلے ایک توے یاپین پر 1کھانے کاچمچہ ٹاٹر ی ، 50گرام راجستھانی مرچ، 50گرام تلہار مرچ، 6کھانے کے چمچے سفید زیرہ ، 2کھانے کے چمچے کالازیرہ ، 4کھانے کے چمچے سونف ، 1کھانے کا چمچہ بڑی الائچی دانے ، 2عددبادیان کے پھول ، 1کھانے کا چمچہ ثابت کالی مرچ اور2عدد جائفل کو بھون لیں ۔اب تما م بھنے ہوئے مصالحون کو مصالحہ پیسنے والے بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح پیس لیں ۔ گلزار اسپیشل نہاری مصالحہ تیار ہے ۔ یہ مصالحہ 3سے 4کلوکے لیے ہے 

 

SHARE
loading...
gmca

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here