رزق کے دروازے ایسے کھلیں گے کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے ۔۔ بس یہ آسان سا عمل کریں

0
2618
loading...
});

قرآن حکیم فرقان حمید کی ایک ایک آیت اپنے اند ر علم و حکمت کے بیش بہا خزانے لئے ہو ئے ہے. اکابرین سے قرآنی آیات کے ذریعے کئی عملیات منصوب ہیں.

جاری ہے. جن پر عمل کر کے لوگ صدیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں. آج کی اس بڑھتی مہنگائی میں لوگ رزق کی کمی کے باعث بے انتہا پریشانیوں کا شکار ہیں تو اْن سب کیلئے رزق کی فراوانی کا یہ عمل پیش خدمت ہے.جب گھر میں داخل ہوں اور چاہے دن میں جتنی دفعہ بھی آنا جانا ہو تو ایک بار درود شریف، ایک بار بسم اللہ شریف اور ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر گھر میں داخل ہوں.

SHARE
loading...
gmca

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here